بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی کار تیار

datetime 25  مارچ‬‮  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ایک نوجوان نے گاڑی پر ایک ایسا رنگ کیا ہے جو کہ درجہ حرارت تبدیل ہوتے ہی اپنا رنگ بھی تبدیل کر لیتی ہے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاروہ آ پ نے ضرور سنا ہو گا یہ محاورہ ایک کار پر بھی صادق آ تاہے جول پل بھر میں رنگ بدل کر سب کو حیران کر دیتی ہے یہ جادو ہے نہ نظروں کا دھوکہ بلکہ حقیقت یہ ایک حقیقت ہے جس میں سارا کمال اس کار کی بیرونی باڈی پر کئے گئے رنگ کا ہے جو درجہ حرارت کی بنیاد پررنگ بدل لیتاہے اس نوجوان نے جیسے ہی اس کار پر پانی ڈالا تو یہ رنگ درجہ حرارت تبدیل ہو تے ہی بدل جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…