قارئین اچھی خبروں سے منہ موڑنے لگے

20  مارچ‬‮  2015

ماسکو (نیوز ڈیسک ) اخبارات میں جرائم اور حادثات کے بارے میں اتنی زیادہ خبریں  ہوتی ہیں ؟ آ پ بھی پریشان ہوتے ہونگے ،لیکن اس کی وجہ یہ کہ اگر اچھی خبریں ہی چھا پی جائیں تو کوئی اخبار پڑھتا ہی نہیں ہے ۔ یہ بات جنوب روس کی خبروں کی ایک ویب سائٹ کے تجربے سے ثابت ہو ئی ۔دی سٹی رپورٹر نامی خبروں کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ ایک دن کے لیے صرف اچھی ہی خبروں کو شائع کریں گے ۔ تاہم ایساکر نے سے یہ یب سائٹ دو تہائی قارئین سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے ۔ یکم دسمبر کو ویب سائٹ نے صرف مثبت سرخیاں ہی شائع کیں ۔ ایک سرخی کچھ اس طرح تھی بر فباری کے باوجود ٹریفک میں کوئی خلل نہیں ۔ ایک اورسرخی تھی ۔ انڈر پاس وقت مقررہ مکمل ہو جائے گا ۔ مگر جب قائین کو یہ خبریں پسند نہ آ ئیں تو 2 دسمبر کو دی سٹی رپورٹر ویب سائٹ نے دوبارہ جرائم اور حادثات کی خبریں شائع کرنی شروع کردیں



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…