ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکہ برطانیہ کی موت کی تیاریاں مکمل۔۔

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ برطانیہ کی موت کی اطلاع جاری کرنے کے لیےکوڈز پر مشتمل خفیہ نظام وضع کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ جو کہ اس وقت 90سال کی ہو چکی ہیں اور 60برس سے زائد عرصہ سے برطانیہ کی ملکہ کے عہدے پر براجمان ہیں ۔ان کی موت کی اطلاع کیلئے کوڈز پر مشتمل نظام بنا لیا گیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق

ملکہ کی موت کی خبرجاری کرنے کیلئے کے لیے ’’لندن برج از ڈاؤن‘‘ کا خفیہ کوڈ تجویزکیاگیا ہے جس کے ذریعے یہ بتایا جائے گا کہ ملکہ موت کی آغوش میں جاچکی ہیںجبکہ ملکہ ایلزبتھ کی موت کی خبرسب سے پہلے جس شخصیت کو دی جائے گی وہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے ہونگی،لیکن اگر برطانوی وزیراعظم تھریسامے آرام کر رہی ہوں گی یا سو رہی ہوں گی تو اس صورت میں ملکہ کی موت کا یہ خفیہ کوڈ حکومتی سول سروینٹ کو بتایا جائے گا۔ وزیراعظم کے بعد ملکہ کی موت کی خبراعلیٰ حکومتی عہدیداران اور پھر دولت مشترکہ کے 36 ممالک کو دی جائے گی۔ عوام کو ملکہ برطانیہ کی موت خبر دینے سے پہلے عالمی رہنماؤں اور پریس ایسوسی ایشن تک اسے پہنچا دیا جائے گا۔ جبکہ شاہی محل کی ویب سائٹ پر سیاہ بیک گراؤنڈ میں یہ خبر دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…