اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اس علاقے میں ہماری فضائیہ کی پروازیں جاری رہیں گی ،چین کاامریکہ کودوٹوک پیغام

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

بیجنگ(آئی این پی )چین نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چینی فضائیہ کی جانب سے کی جانے والی پروازیں استعداد کار میں قومی سلامتی ،سیکیورٹی اور مفادات کے تحفظ کیلئے معمول کے عین مطابق تھیں۔

چینی فضائیہ کے ترجمان شین چن خے کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی طیاروں کی بحیرہ جنوبی چین کے علاقہ میں پروازیں معمول کے مطابق تھیں جو کہ چینی فضائیہ نے اپنی ذمہ داری کے عین مطابق کیں،یہ بالکل مناسب اور واضح تھیں۔چینی ائیرفورس مستقبل میں بھی ایسی پروازیں جاری رکھے گی تاکہ قومی سلامتی،سیکیورٹی اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایاجاسکے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے بحیرہ جنوبی چین میں چین کی فضائیہ کی پروازوں پراپنے تحفظات کااظہارکیاتھاکہ اس سے خطے میں جنگی ماحول پیداہونے کاخدشہ ہے اورچین کی بحیرہ جنوبی چین میںفضائیہ کی پروازوں پرشدید تنقید کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…