جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

دھاندلی کا انوکھاطریقہ،ن لیگ کا امیدواررنگے ہاتھوں پکڑاگیا،بڑی سزاسنادی گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں ہونے والے بلدیاتی اداروں کے لئے مخصوص نشتوں کے انتخابات کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن)کے لاہورسے یونین کونسل 220کے امیدوارنے شکست کے خوف سے مخالف امیدوارکے 2ووٹ چباڈالے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشت پرن لیگ کے

یونین کونسل 220سے امیدوارمحمدارشد نے اس وقت مخالف امیدوارکے 2ووٹ چباڈالے جب پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹو ں کی گنتی کی جارہی تھی کہ محمدارشد کوخوف پیداہواکہ وہ شکست کھاجائے گاجس پراس نے مخالف امیدوارکے 2ووٹ چبالئے ۔ووٹوں کی گنتی کے دوران ووٹ چبانے پرریٹرننگ آفیسرنے محمد ارشد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے اس کےخلاف مقدمہ درج کرادیا۔

Shikast ka itna khauf – PML(N) ke UC candidate… by dublewz

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…