راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کاکہنا تھا کہ ضمیر فروشی عزت بیچنے کے مترادف ہےاور میں ضمیرفروش نہیں ہوں اس لیے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کروں گا اور کل اسمبلی میں ووٹ ڈالنے نہیں جاوں گا۔