جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اداکاری سے پہلے کیا کام کیا کرتے تھے اور انہوں نے اپنی فلم کا معاوضہ کتنا لیا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کے فینز یقیناً ان کے بارے میں ہر بات جاننا چاہتے ہونگے تو قارئین آپ کو بتاتے چلیں کہ اداکاری کرنے سے پہلے شاہ رخ نے چھوٹا ساکاروبار شروع کیاتھا لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکے ،اس کے بعد انہوں نے پنکج اُداس کے کنسرٹ میں کام کیا جس کے انہیں صرف 50 روپے ملے۔یہ 50 روپے کنگ خان کی زندگی کی پہلی کمائی تھی۔فلم’کبھی ہاں کبھی نا’میں کام کرنے کے انہیں 25000 روپےملے تھے،انہوں نے اس فلم کے ٹکٹ تھیٹر کے باہر خود فروخت کئے تھے،یہ کام آج تک ان کے علاوہ کسی اور اداکار نے نہیں کیا۔شاہ رخ خان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ان کے سونے کے دوران پہنے جانے والے کپڑے صاف ستھرے اور استری شدہ ہوں ،ان کا کہنا ہے کہ کیا پتہ خوابوں میں آپ کی کس سے ملاقات ہوجائے۔بچپن میں شاہ رخ ہندی کے مضمون میں بیحد نالائق تھے،ان کی والدہ نے ایک بار ان سے کہا کہ تم اگر ہندی میں ٹھیک ہوگئے تو میں تمہیں تھیٹر میں جاکر فلمیں دیکھنے کی اجازت دے دوں گی،اس کے بعد شاہ رخ نے ہندی کے مضموں میں ٹاپ کرکے سب کو حیران کردیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…