ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

‎میاں صاحب کومعلوم ہو گیا تھا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر عمران خان بنے گا اس لے اسے مروا دیا ۔۔۔ سینئر صحافی لائیو پروگرام میں میاں برادران پر برس پڑے۔۔ کیا کچھ کہا ؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ ) گزشتہ روز اسلام آباد میں پولیس کی شیلنگ کی وجہ سے دم گھٹ کر جاں بحق ہونے والے بچے پر نجی ٹی وی چینل پہ بچے کا قاتل کون؟ سوال کا جواب دیتے ہوئےکہاکہ سب ہی جانتے ہیں کہ اُس بچے کا قاتل کون ہے ۔ ا ن کا کہناتھا کہ اس بچے کی قاتل پولیس نہیں بلکہ نواز شریف ہیں جن کے کہنے پر پولیس نے معصوم عوام پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں ایک 4دن کا معصوم بچہ بھی جان کی بازی ہار گیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج قانون کے خلاف نہیں تھا۔ اس احتجاج میں سرکاری املاک کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچایا جا رہا تھا، انہوں نے سوال کیا کہ کیا وہ سپریم کورٹ پر حملہ کر رہے تھے ؟ کیا وہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے تھے ؟ اگر نہیں تو پھر پولیس نے کیوں شیلنگ کی ، کس کے کہنے پر کی ؟۔ انہوں نے مزید کہا کہ شریف برادران اصل میں نسل در نسل پاکستان پر حکومت کرنا چاہتے ہیں ۔ مجھے تو لگتا ہے انہیں اندیشہ ہوا کہ کہیں یہ 4دن کابچہ بڑا ہو کر عمران خان نہ بن جائے تو اسے آج ہی مار دو ۔ واضح رہے کہ کل اسلام آباد میں پولیس کی شیلنگ سے دم گھٹ جانے کی باعث جاں بحق ہو گیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…