بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

سانحہ نائن الیون کی 15 ویں برسی پرالقاعدہ کا ردعمل،امریکی سیاہ فام شہریوں کواہم پیغام دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ نائن الیون کوگزرے پندرہ سال ہوگئے ہیں اورابھی تک امریکی اس واقعے کی یادمناتےہیں ۔سانحہ نائن الیون کی برسی کے موقع پر القاعدہ کا نیا پیغام سامنے آگیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ امریکہ کے سیاہ فام اسلام قبول کرلیں بہ صورت دیگر مزید حملے کریں گے۔خبررساں ایجنسی ’اے این این کے مطابق‘القاعدہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ نائن الیون مسلمانوں کو امریکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے،مسلمان امریکہ کے خلاف القاعدہ میں شامل ہوں۔القاعدہ نے کہاکہ امریکہ میں نسلی منافرت ،عدم مساوات اور تعصب کا شکار امریکی سیاہ فام امریکہ میں جس نظام کے تحت زندگی گزاررہے ہیں وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق القاعدہ کے اس پیغام کےبعد حالات مزیدخراب ہونے کاخدشہ پیداہوگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…