اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان تیسرے ون ڈے کے بعد کیا جائے گا ٗشاہد آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ۔احمد شہزاد اور عمر اکمل کے نام بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں زیر غور لا ئیں جائیں گے ۔سلیکشن کمیٹی کے ذرائع نے بتایا کہ انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ۔عماد بٹ کو تو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے البتہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے زیر غور لایا جائیگا ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے زیر غور نہیں لایا جائیگا ۔سلیکشن کمیٹی کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹیم میں کم بیک کرنا ہے لیکن وہ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی نہیں کھیل رہے اور اگر وہ فٹ نہیں ہیں تو سلیکشن کمیٹی کو اس حوالے سے بتا دیں ۔
نہ احمد شہزاد نہ عمر اکمل اور نہ ہی شاہد آفریدی انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی 20 میں ایسا کھلا ڑی شامل کہ سب حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے



















































