لندن (این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق میچ دن دو بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پاک انگلینڈ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 30 اگست کو نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ یکم ستمبر کو لیڈز میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 4 ستمبر کو کارڈف کے مقام پر کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 7 ستمبر کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 44 رنز سے شکست دی تھی اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر رہی تھی۔ ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز 1-0 سے جیتی تھی اور گرین شرٹس اب انگلش ٹیم کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ون ڈے،تیاریاں جاری،میچ پاکستان کے وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟جانیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے



















































