میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اے کرکٹ ٹیم کے کپتان منیش پانڈے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ٹاؤن ہل میں نیشنل پرفارمنس سکواڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی اے ٹیم کے کپتان منیش پانڈے نے آؤٹ دیئے جانے پر ایمپائر کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا اور 10 سیکنڈ تک وکٹ پر ٹھہرے رہے۔ آئی سی سی نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے پانڈے کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کا مرتکب ٹھہرایا اور ان پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی گلے پڑ گئی ۔۔۔! بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے



















































