پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ،انگلینڈ ون ڈے سیر یز متعلق بری خبر فاسٹ با ؤلر کی شرکت مشکو ک

datetime 22  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن ) انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ویلے فٹنس مسائل کے باعث رواں ہفتے پاکستان کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے، ان کی جگہ ناٹنگھم شائر کے جیک بال کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہو گا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوڈ ویلے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈرھم کیخلاف سیمی فائنل میں ہاتھ کی انجری کا شکار ہوئے تھے ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد بتایا ہے کہ انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے اس لئے انہیں آرام کرنا پڑے گا اور پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے ۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…