اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارٹی ٹینس اسٹار اور پاکستانی بھابھی ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے کی ڈبلز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے یہ سنگ میل سنسناٹی ٹینس کے فائنل میں کامیابی کے بعد حاصل کیا، اْنہوں نے ڈبلز کے فیصلہ کن معرکے میں اپنی پارٹنر باربورا اسٹریکووا کے ساتھ مل کر اپنی سابقہ پارٹنر سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز اور کوکو وین ڈیویگے کی جوڑی کو سات پانچ اور چھ چار کے اسکور سے شکست دی۔اس فائنل میں جیت کے سبب ثانیہ مرزا نے ڈبلز کے ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔۔ہر طرف سے مبارک باد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے



















































