کولمبو(آئی این پی)آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے پاکستانی آف سپنر ثقلین مشتاق کا تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا،مچل اسٹارک نے 52میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر کے ثقلین مشتاق کا 53 ون ڈے میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر نے کا ریکارڈ توڑا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بالر میچل سٹارک نے پاکستانی آف سپنر ثقلین مشتاق کا تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا،میچل اسٹارک نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سری لنکا کے دہنن جایا ڈی سلوا کو آؤٹ کرکے ریکارڈ اپنے نام کیا،میچل اسٹارک اب تک 52ون ڈے میچوں میں 100وکٹیں حاصل کرچکے ہیں،اس سے پہلے پاکستانی ثقلین مشتاق نے 53 ون ڈے میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کی تھی،ثقلین مشتاق نے اپنے ون ڈے کیرئیر میں 169میچوں میں 288وکٹیں حاصل کیں۔
ثقلین مشتاق کا تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے



















































