اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز ، تین ٹی 20 تین ون ڈے اور تین ہی ٹیسٹ ،پہلا میچ کب ہوگا،جانیئے

datetime 21  اگست‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ ویسٹ انڈیز کیساتھ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کریگا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز تین ٹی 20 تین ون ڈے اور تین ہی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہو گی ۔ پی سی بی کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کریگا ۔ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا آغاز ٹی ٹونٹی میچز سے ہوگا ۔ قومی ٹیم ویسٹ انڈیزکیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی 23 ستمبر کو کھیلے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…