بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

نہ یا سر شاہ نہ ہی محمد عامر قو می ٹیم کے اہم با ؤ لر نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھو ڑ دیا بڑا ریکا رڈ اپنے نا م کر لیا

datetime 19  اگست‬‮  2016 |

ڈبلن ( آن لائن ) قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے۔ 28سالہ آل راؤنڈر نے آئر لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 34گیندوں میں 5کھلاڑی آؤٹ کئے جو پاکستان کی جانب سے کم رنز دیکر پانچ وکٹیں لینے کا ریکارڈ ہے ویسٹ انڈیز کے کورٹنی والش نے 5گیندوں پر پانچ وکٹیں لی تھی جو عالمی ریکارڈ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…