بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

بوم بوم ستارہ گردش میں ‘ احمد شہزاد نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 18  اگست‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی )سیلفی کنگ احمد شہزاد نے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ، ٹویٹر پر احمد شہزاد کے شاہد آفریدی سے 34ہزار زیا دہ فالورزہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بوم بوم آفریدی کے کے ٹوئٹر پر فینز کی تعداد 6لاکھ 52ہزار ہے جبکہ سیلفی کنگ احمد شہزاد کے ٹوئٹرپر فینز کی تعداد 6لاکھ 87ہزار سے تجاوز کر چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…