پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پاکستان کے ایسے باؤلر کو کوچنگ کی آفر کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 17  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ قومی فاسٹ بولر محمد آصف کو افغان کرکٹ بورڈ نے جونیئر ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد آصف کو افغانستان میں جونیئر کرکٹرز کی عارضی کوچنگ کی آفر ہوئی ہے۔ محمد آصف کا کہنا ہے کہ وہ آفر کے بارے میں دوستوں سے مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔ قومی باؤلر محمد آصف ٹی 20 لیگ کھیلنے کے لیے افغانستان میں ہی موجود ہیں ۔واضح رہے کہ محمد آصف سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…