بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم با ئو لر کو پڑوسی ملک سے پیشکش جواب میں قومی با ئو لر نے کیا جواب دیا؟ جا نئے

datetime 16  اگست‬‮  2016 |

کابل( آن لائن )پانچ سال کی پابندی ختم ہونے کے بعد محمد آصف بیرون ملک لیگز کھیلنے میں مصروف ، ان دنوں وہ افغانستان کے شہر کابل میں ہیں جہاں انہیں افغان بورڈ کی جانب سے جونئیر فاسٹ بولرز کی گرومنگ کے لیے پیشکش کی گئی ہے۔محمد آصف کو مختصر دورانئے کے لیے کوچنگ کی پیشکش کی گئی ہے۔ البتہ محمد آصف نے جواب کے لیے ایک دودن کا وقت مانگا ہے۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد آصف کو افغانستان میں جونئیر فاسٹ باؤلرز کی کوچنگ کی پیشکش کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…