اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور انڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز میچ اس وقت شدید بدنظمی کا شکار ہو گیا جب بھارتی کھلاڑی روہیت شرما ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی ڈیرن براوو کے پاس سے گزرے اور انہیں کچھ کہا جس کے جواب میں ڈیرن براوو نے روہیت شرما کو دھکا دیا ۔ اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے میچ کچھ دیر کے لئے روک دیا گیا جس کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ایمپائرز کی مداخلت نے معاملہ رفع دفع کرایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈیرن براوو اور روہیت شرما کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی ۔
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی براوو نے بھارتی کھلاڑی کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































