بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

میچ سے قبل بھارت سے آنے والے فون نے سب کچھ بدل ڈالا، یونس خان کا انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے یونس خان کو فون کر کے اس کی بیٹنگ کی ناکامی پر گفتگو کی اور چند مفید مشورے دیئے جن پر یونس خان نے بھرپور عمل کیا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف پرفارمنس کا سہرا سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین کو جاتا ہے جن کی رہنمائی سے میری پرفارمنس میں بہتری آئی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…