جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

وہاب ریاض کی خطرناک باؤلنگ ڈینجر زون میں آ گئے۔۔وارننگ دے دی گئی

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوول کے میدان میں انگلینڈ کے خلاف طوفانی بولنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض ڈینجر زون میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق اوول میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز وہاب ریاض نے پہلے ہی اوور میں کپتان الیسٹر کک کا شکار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس نے ان کی پیس بیٹری کو مزید چارج کردیا۔ ایلسٹر کک کو تھکانے لگانے کے بعد وہاب ریاض نے اور بھی زیادہ رفتار سے گیندیں کرانا شروع کیں، اسی کوشش کے دوران وہ کئی مرتبہ پچ کے ڈینجر زون میں بھی آئے جس پر امپائر نے انہیں وارننگ دے دی، اس تنبیہہ کے بعد وہاب ریاض نے پوری کوشش کی کہ وہ بولنگ کے دوران پچ کے اس خاص حصے پر نہ جائیں جو ان پر کھیل خراب کرنے کی تہمت کا باعث بنے۔یاد رہے کہ ایجبسٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جیمز اینڈرسن کو اسی جرم میں بولنگ سے روک دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…