اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ باﺅلر ہے یا بیٹسمین؟محمد عامر کی حیرت انگیز بیٹنگ نے حیران کردیا، تفصیلات کے مطابق یونس خان اپنی ڈبل سنچری مکمل کرچکے ہیں اور ان کے ساتھ دوسرے اینڈ پر پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عامر کھیل رہے ہیں میچ میں اب تک محمد عامر کی بیٹنگ حیرت انگیز اورمتاثر کن رہی ہے محمد عامر نے ابھی تک تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 19رنز بنائے ہیں یعنی ان کاتقریباً تمام سکور چوکوں اورچھکے پر ہی مشتمل ہے۔
یہ باﺅلر ہے یا بیٹسمین؟محمد عامر کی حیرت انگیز بیٹنگ نے حیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
بارش کا الرٹ جاری
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































