اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نا احمد شہزاد نا ہی عمر اکمل انگلینڈ کیخلاف پا کستان نے ایسا کھلا ڑی بلا لیا جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 28  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو شامل نہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ جنید خان اور عمر گل کو ون ڈے کی تیاریوں کے لئے کیمپ میں بلایا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈکے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا۔سلیکشن کمیٹی کےذرائع کے مطابق انضمام الحق کی سربراہی میں قائم کمیٹی تین سے چار کھلاڑیوں کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں جگہ دینا چاہتی ہے۔
اسد شفیق کو ون ڈے میں کم بیک کرایا جائےگا جبکہ جنید خان، عمر گل، شرجیل خان اور بابر اعظم کو ون ڈے سیریز کی تیاریوںکے لئے کیمپ میں بلایا جائےگا جبکہ عمر اکمل اور احمد شہزاد پر ٹیم کے دروازے بدستور بند رہیں گے۔اس سلسلے میں چیف سلیکٹر کی کپتان اظہر علی اور کوچ مکی آرتھر سے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان تین اگست سے شروع ہونے والے ایجبسٹن ٹیسٹ کے اختتام پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…