بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

وعدے پورے نہ کرنے کا الزام ،دوست ملک کے وزیراعظم نے مثال قائم کردی

datetime 25  جولائی  2016 |

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال کے وزیراعظم کھادجا پرساد اولی نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے پہلے ہی استعفیٰ دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکتوبر 2015میں منتخب ہونے والے نیپال کے 64 سالہ کھاد جا اولی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ان پروعدے پورے نہ کرنے کا الزام لگا کر تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تھی۔ مخلوط حکومت کی اتحادی جماعتوں نے الزام لگایاتھا کہ وزیراعظم نے شراکت اقتدار کے وعدے پورے نہیں کئے اس لئے ساتھ نہیں چل سکتے جس پرسابق ماؤباغیوں کی جماعت نے عدم اعتماد کی تحریک دی تھی۔نیپالی وزیراعظم اولی نے استعفیٰ کا اعلان پارلیمنٹ سے خطاب میں کیا۔یاد رہے نیپال کا شمار دنیا کے غریب ممالک میں ہوتا ہے۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کھادجا نے بتایا کہ میں اسمبلی میں آنے سے پہلے ہی صدر کو اپنا استعفیٰ پیش کرچکا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…