بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کیلئے پوسٹرز کے بعد دو اوراہم پاکستانی شخصیات کی پوسٹر بھی چل پڑے

datetime 15  جولائی  2016 |

لاہور( این این آئی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی سنچری کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور تصاویر سامنے آرہی ہیں۔کرکٹ شائقین نے سوشل میڈیا پر پاکستانی کپتان کی حمایت میں کچھ دن پہلے ایک تنظیم کی جانب سے لگائے پوسٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جگہ مصباح کی تصویر لگائی ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’مصباح خدا کے لیے جانے کی باتیں جانے دو‘‘ ۔اسی طرح ایک اور پوسٹر پر پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ کھیلنے کی باتیں ہوئیں پرانی، خدا کے لیے اب تو چلے جاؤ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…