برلن(آئی این پی)برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے نے عالمی سیاست کو بھی ہلا کر رکھ دیا ، جرمن چانسلر نے یورپی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کے بعد جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے ریفرینڈم کے نتائج کو یورپ کے لیے فیصلے کی گھڑی قرار دیتے ہوئے یورپی رہنماں کا اجلاس بلا لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یورپی عوام کی امیدیں برطانیہ سے مختلف ہیں۔ امریکہ کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ برطانوی عوام نے اخراج کے حق میں ووٹ دے کر اپنا ملک واپس حاصل کر لیا۔ سکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولا سٹرجن نے کہا کہ سکاٹ لینڈ کو اس کی مرضی کے خلاف یورپی یونین چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے سکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے ایک اور ریفرنڈم کا عندیہ بھی دیا۔ یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلاڈ جینکر نے کہا ہے کہ برطانیہ جب تک ای یو کا رکن ہے قوانین کا اطلاق ہوتا رہیگا۔
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے نے عالمی سیاست کو بھی ہلا کر رکھ دیا، جرمنی نے بڑا قدم اُٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































