اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے وکلاء کے ایک اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپ ﷺ جب دنیا سے پردہ فرمانے لگے تو اس وقت بھی آپ ﷺ کو اپنی امت کا خیال تھا، آپ ﷺ نے حضرت جبرائیل ؑ سے سوال کیا کہ اللہ تعالیٰ میرے بعد میری امت سے کیا سلوک کریں گے ؟ حضرت جبرائیل ؑ عرش پر گئے اور واپس آئے تو فرمایا کہ ’’اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں آپ ﷺ کے بعد آپ ﷺ کی امت کو تنہا نہیں چھوڑوں گا ‘ ان کا ساتھ دوں گا‘‘ اس دوران موت کے فرشتے حضرت عزرائیل ؑ آپ کے پاس کھڑے رہے ۔ حضرت جبرائیل ؑ کی بات سن کر آپ ﷺ نے فرمایا کہ اب میری آنکھیں ٹھنڈی ہو گئی ہیں، یا اللہ اب مجھے اپنے پاس بلالے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ آپ ﷺ نے جاتے جاتے دو باتیں خصوصاََ کہیں کہ ’’اے میری امت نماز مت چھوڑ نا اور اپنے نوکروں (غریبوں) پر رحم کرنا‘‘ ۔ صحابہ نے جب آپ ﷺ سے پوچھا کہ آپ ﷺ جنت میں کہاں کھڑے ہوں گے تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں جنت میں غریبوں کیساتھ کھڑا ہوں گا۔ دنیا سے پردہ فرماتے وقت آپ ﷺ ’’الصلوٰۃ ، الصلوٰۃ ، الصلوٰۃ‘‘ یعنی نماز، نماز، نماز کہتے ہوئے دنیا سے پردہ فرما گئے۔
دنیا سے پردہ فرماتے وقت آپ ﷺ نے کونسی 2 باتیں کہیں؟مولانا طارق جمیل کا رقت آمیز بیان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویل ڈن شہباز شریف
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
پانچ سو روپے ماہانہ کمانے والے کپل شرما اب کتنی دولت کے مالک ہیں؟، جان کر دنگ رہ جائیں گے
-
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت سمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر سمارٹ بناؤ: رانا...
-
سڈنی دہشتگردی: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی کوشش ناکام، حملہ آور افغان شہری نکلے
-
فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی















































