جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

نریندرمودی کاامریکی کانگریس سے خطاب ،اہم اعلان،نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 9  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے بھارت امریکہ تعلقات کی نوعیت بدل گئی ہے ،ممبئی حملوں پرامریکہ نے ہماراساتھ دیا۔امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہزاروں امریکی فوجیوں نے آزادی کی شمع جلانے کے لئے جانیں دیں ۔امریکہ اوربھارت کے اہم دفاعی اتحادی ہیں ۔دونوں کے آزادی کے رشتے میں بھی جڑے ہیں۔انہوں نے کہاکہ امریکی جمہوریت نے دوہری جمہوریت کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔جمہوریت پرہمارایقین مشترکہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہماراتعاون ایک دوسرے کودہشتگردی اورسائبرحملوں سے بچاناہے۔بھارت سب سے زیادہ عسکری مشقیں امریکہ کے ساتھ کررہاہے ۔بھارت مستقبل میں امریکی کمپنیوں کی منزل ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…