ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیاں علیحدگی کے بعد جنگ جاری ہے ۔بتایاگیاہے کہ کنگنا نے دل ٹوٹنے پر سب سے پہلے یہ خبر عامرخان کو سنائی اور ان کے کندھے پر سر رکھ کر زارو قطار روتی رہیں۔جس پر عامر خان نے انھیں ہریتک روشن کے ساتھ رابطے محدود کرنے کا مشورہ دیاتھا۔