اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

اے بی ڈویلیئرز نے ایک روزہ میچز میں تیز ترین سنچری اور نصف سنچری کا ریکارڈ بناڈالا

datetime 18  جنوری‬‮  2015

جوہانسبرگ….. جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئرز نے ایک روزہ میچز میں تیز ترین سنچری اور نصف سنچری کا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔

ٹرائی اینگولر سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اے بی ڈیویلیئرز نے  31 گیندوں پر11 چھکوں اور8 چوکوں کی مدد سے تیز ترین سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر ڈویلیئرز 44 گیندوں پر 149 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس میں 16 چھکے اور 9 چوکے شامل ہیں۔ یہی نہیں ڈویلئرز نے 16 گیندوں پر 50 رنز بنا کرسری لنکن بلے باز سینتھ جے سوریا کی نصف سنچری کا ریکارڈ بھی 18 سال بعد توڑ دیا جو انہوں نے 1996 میں پاکستان کے خلاف 17 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر قائم کیا تھا۔

 واضح رہے کہ ایک روزہ میچز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے بلے باز کوری اینڈریسن کے پاس تھا جنہوں نے 36 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ بوم بوم آفریدی کے پاس تھا جنہوں نے  سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…