ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’‘باجی راو¿ مستانی“ کو اپنی زندگی کی سب سے مشکل فلم قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیا۔بالی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق رنویر فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیں گے بلکہ وہ اس کے منافع سے اپنا حصہ لیں گے۔تفصیلات کے مطابق فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ 130 کروڑ روپے کے بجٹ پر بنائی گئی ہے۔رنویر سنگھ بولی وڈ کے واحد ایسے اداکار نہیں بلکہ شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان اور اجے دیوگن بھی اپنی فلموں کے بجٹ سے منافع حاصل کرتے ہیں۔فلم”باجی راو¿ مستانی“ کی کہانی باجی راو¿ پیشوا اور رقاصہ مستانی کی محبت پر مبنی ہے۔ یہ کردار اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون ادا کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ اداکارہ پریانکا باجی راو¿ کی پہلی بیوی کاشی بائی کا کردار ادا کررہی ہیں۔فلم اس سال 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم ’‘باجی راﺅمستانی“ کیلئے کوئی معاوضہ نہیں لیا‘ اداکاررنویر سنگھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































