بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے امریکا پر حملے کی دھمکی دیدی، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے رہنما کم جوان کے بارے میں توہین آمیز فلم کے پیچھے امریکی حکومت کے موجود ہونے کے شواہد مل گئے ہیں اور دھمکی دی ہے کہ امریکا کو سبق دکھانے کیلئے اس کی طاقت کی علامت وائٹ ہاﺅس کو اڑا دیا جائے گا۔ شمالی کوریا سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلم ”دی انٹرویو“ صرف سونی کمپنی کا کام نہیں ہے بلکہ یہ ایک امریکی سازش ہے جس کے تحت صدر کم جونگ ان کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے خلاف بھرپور ردعمل کا آغاز کیا جاچکا ہے اور اگر فلم ریلیز کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی جائے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں کم جونگ ان کو ہم جنسی سے لطف اندوز ہوتے دکھایا گیا ہے اور اس کی شرمناک موت کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ شمالی کوریا کے سائبر اٹیک اور دھمکیوں کے بعد سونی نے فلم ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…