ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرتے ہوئے ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 12 روپے 32 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 180… Continue 23reading ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی کی جانب سے پیر کی شب جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی… Continue 23reading حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان

کراچی/لاہور(این این آئی)سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کمی کردی۔ زری پالیسی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ 50 بی پی ایس کم کرنے کا فیصلہ کیا جس کا اطلاق 16 دسمبر 2025 سے ہوگا۔ کمیٹی نے محسوس کیا کہ مہنگائی جولائی تا نومبر مالی سال 26 کے… Continue 23reading سٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان

ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 2 ہزار 466 روپے مقرر ہے تاہم 11.8 کلو کے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے۔ گھریلو سلنڈر پر… Continue 23reading ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر تقریباً 5.90 فیصد تک کمی کی گئی ہے،… Continue 23reading اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں پھربڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ مملکت رانا احسان افضل نے تنخواہ دار طبقے کے لیے آئندہ سال ریلیف دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس طبقے پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت سے آگاہ ہے۔ اپنے بیان میں رانا احسان افضل کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک میں سرمایہ… Continue 23reading نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا

قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا کاروبار کرنے والے بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2025

قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا کاروبار کرنے والے بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اینٹی منی لانڈرنگ کی نگرانی میں شامل ہوں گے، قیمتی پتھروں اور دھاتوں کے کاروبار کرنے والے بھی منی لانڈرنگ کی نگرانی کے دائرے میں آئیں گے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خطرات سے متعلق قومی… Continue 23reading قیمتی پتھروں اور دھاتوں کا کاروبار کرنے والے بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گئے

بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2025

بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کے تحفظ اور نظام میں شفافیت لانے کیلئے اہم اقدام کرلیا ہے، پروٹیکٹر سمیت کسی بھی سرکاری یا متعلقہ عمل کیلئے فیس یا چارجز کی نقد وصولی ختم کردی گئی ۔بیورو آف امیگریشن نے اس ضمن میں متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو باقاعدہ… Continue 23reading بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 2,061