ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوئوں کے باوجود 16اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوئوں کے باوجود گزشتہ ہفتے کے دوران 16اشیا کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.69 فیصد تک مزید کم ہوگئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوئوں کے باوجود 16اشیا کی قیمتوں میں اضافہ