غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کے لیے اب چہرے کی شناخت لازمی
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کی ایکسچینج کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یکم جنوری 2025 سے غیرملکی کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والے شہریوں کی بائیومیٹرک کے ساتھ ساتھ فیشل ریکگنیشن(چہرے کی شناخت)کے ذریعے بھی لازمی تصدیق کریں۔چہرے کی شناخت کا مطلب یہ ہے کہ اب کوئی بھی شخص اگر… Continue 23reading غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کے لیے اب چہرے کی شناخت لازمی






































