آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کا بجٹ دو جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئے بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی… Continue 23reading آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان