حکومت کا آئندہ سال سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)قطر اضافی سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضا مند ہوگیا جس کے باعث وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے،بند گیس فیلڈ سے مقامی گیس جنوری سے سسٹم میں آنا شروع ہو جائے گی۔گیس فیلڈز کو سرپلس ایل این… Continue 23reading حکومت کا آئندہ سال سے بند مقامی گیس کے کنویں کھولنے کا فیصلہ











































