سیمنٹ کی بوری مہنگی ہو گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات کا کہنا ہے کہ 17 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1425 روپے ریکارڈکی… Continue 23reading سیمنٹ کی بوری مہنگی ہو گئی