پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے طیاروں کے لیے فضائی پابندی کی مدت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بھارتی سول اور فوجی جہازوں پر فضائی حدود کی بندش اب 23 دسمبر 2025 تک… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کردی






































