منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آبادمیں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں پہلی بار سات ستارہ ہوٹل کی تعمیر کے لیے تمام انتظامی اور تکنیکی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یہ نیا ہوٹل آئندہ ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ کے دوران غیر ملکی مہمانوں کی رہائش اور خصوصی میزبانی کے لیے تیار کیا جا رہا… Continue 23reading اسلام آبادمیں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ

افغان باشندوں کی اطلاع دینے پر 10 ہزار روپے کیش کی انعامی سکیم، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

افغان باشندوں کی اطلاع دینے پر 10 ہزار روپے کیش کی انعامی سکیم، حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس نے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی نشاندہی کرنے پر 10 ہزار روپے کے انعام کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیل رہی تھیں کہ… Continue 23reading افغان باشندوں کی اطلاع دینے پر 10 ہزار روپے کیش کی انعامی سکیم، حقیقت سامنے آ گئی

غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا

لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی مقیم افغان و غیرملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا، تین ہفتوں میں 6ہزار 220افغانیوں… Continue 23reading غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا

بابر اعظم نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا، بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

بابر اعظم نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا، بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے منگل کوراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے دوران صفر پر آؤٹ ہونے میں شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم سہ… Continue 23reading بابر اعظم نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا، بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کوئٹہ سے اسلام آباد کا ہوائی کرایہ 75 ہزار سے تجاوز کرگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

کوئٹہ سے اسلام آباد کا ہوائی کرایہ 75 ہزار سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی پروازوں کا کرایہ 75 ہزار روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے، جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فضائی سفر کے کرایوں میں فوری کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں فضائی کرایوں میں… Continue 23reading کوئٹہ سے اسلام آباد کا ہوائی کرایہ 75 ہزار سے تجاوز کرگیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کابھارت اور پاکستان کے درمیان دوبارہ جنگ کے حوالے سے اہم انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کابھارت اور پاکستان کے درمیان دوبارہ جنگ کے حوالے سے اہم انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان دوبارہ جنگ کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ… Continue 23reading صدر ڈونلڈ ٹرمپ کابھارت اور پاکستان کے درمیان دوبارہ جنگ کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستان میں چلغوزے کی پیداوار میں اضافہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان میں چلغوزے کی پیداوار میں اضافہ

لاہور( این این آئی) پاکستان میں امسال چلغوزے کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان اور افغانستان کے لیے بڑی منڈی چین ہے جہاں دونوں ممالک سے چلغوزہ جاتا ہے اور چین میں چلغوزے کی قیمت سائز پرمنحصر ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق چلاس میں بھی اس… Continue 23reading پاکستان میں چلغوزے کی پیداوار میں اضافہ

رنویر سنگھ کی لیاری میں انٹری، پاکستان مخالف فلم میں بے نظیر بھٹو کی تصاویر بھی شامل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

رنویر سنگھ کی لیاری میں انٹری، پاکستان مخالف فلم میں بے نظیر بھٹو کی تصاویر بھی شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ایک اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم “دھرندر” کا ٹریلر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آنے لگا ہے۔جاری کیے گئے ٹریلر میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے لیاری کو ایک جنگ زدہ مقام کے طور پر… Continue 23reading رنویر سنگھ کی لیاری میں انٹری، پاکستان مخالف فلم میں بے نظیر بھٹو کی تصاویر بھی شامل

گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2025

گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوگل نے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور مصنوعی ذہانت کا ماڈل جیمنائی 3 باضابطہ طور پر پیش کر دیا ہے۔یہ جدید اے آئی ماڈل اب جیمنائی ایپ اور گوگل کے اے آئی سرچ انٹرفیس دونوں میں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ صرف سات ماہ قبل جیمنائی… Continue 23reading گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف

1 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 1,052