جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

datetime 31  مئی‬‮  2025

نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کیش نکالنے پر نان فائلرز یعنی وہ افراد جو انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے، ان پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ تجویز مالی سال 2025ـ26 کے دوران اضافی ٹیکس… Continue 23reading نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے کا اعلان

datetime 31  مئی‬‮  2025

فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائی کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کی رسوائی کے بعد بھارت نے اپنی بحریہ پر آگے لانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کو خفت بھری دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ کسی بھی مبینہ ”حملے” کی صورت میں بھارت اپنی بحریہ کی مکمل طاقت… Continue 23reading فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے کا اعلان

عید الاضحی’ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد’نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  مئی‬‮  2025

عید الاضحی’ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد’نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہو گا، سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ… Continue 23reading عید الاضحی’ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد’نوٹیفکیشن جاری

9 مئی کیس میں بڑی پیش رفت، سزا یافتہ پی ٹی آئی ایم این اے کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

datetime 31  مئی‬‮  2025

9 مئی کیس میں بڑی پیش رفت، سزا یافتہ پی ٹی آئی ایم این اے کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)9 مئی کیس سے متعلق اسلام آباد میں درج مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی جب کہ اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے سزا یافتہ پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے عبد الطیف سمیت 7… Continue 23reading 9 مئی کیس میں بڑی پیش رفت، سزا یافتہ پی ٹی آئی ایم این اے کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگازیادتی کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات

datetime 31  مئی‬‮  2025

ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگازیادتی کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات

ہالی ووڈ(این این آئی)ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر اور انٹرٹینٹمنٹ کمپنی کے مالک ہاروی وائنسٹن کے خلاف جنسی زیادتی مقدمات کی سماعت پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف فلم پروڈیوسر پر 2017میں جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی تینوں خواتین نے جج کے سامنے اپنے بیانات… Continue 23reading ہالی ووڈ پروڈیوسر کیخلاف میگازیادتی کیس،متاثرہ اداکاراوں کے ہولناک بیانات

معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2025

معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون 2025 کیلئے موسمی آئوٹ لک جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں معمول یا معمول سے کچھ زیادہ بارشوں کا امکان ہے، پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں اور کشمیر میں بھی زائد بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شمالی… Continue 23reading معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

پاک امریکہ باہمی ٹیرف پر مذاکرات کا آغاز ہو گیا

datetime 30  مئی‬‮  2025

پاک امریکہ باہمی ٹیرف پر مذاکرات کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی ٹیرف (محصولات)پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکہ کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر کے درمیان ٹیلی فون/ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت ہوئی،دونوں فریقین نے تعمیری ماحول میں اپنے نقطہ نظر کا تبادلہ… Continue 23reading پاک امریکہ باہمی ٹیرف پر مذاکرات کا آغاز ہو گیا

لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد

datetime 30  مئی‬‮  2025

لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد

حافظ آباد( این این آئی)ضلع حافظ آباد میں لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد ہوگئیں۔ایف آئی آر کے مطابق ایک متوفی بچے کے والد کی شکایت پر مقدمہ درج کرایا گیا جس میں شکایت کنندہ کا کہنا تھا کہ بدھ کی صبح 7 بجے… Continue 23reading لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد

مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 14 اشیا مزید مہنگی

datetime 30  مئی‬‮  2025

مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 14 اشیا مزید مہنگی

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صرف 10 اشیا سستی جبکہ 14اشیا مہنگی ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا کہ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 4.54 فیصد، آلو… Continue 23reading مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوں کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 14 اشیا مزید مہنگی

1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 529