جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2025

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا چاہتے تھے‘ جنرل باجوہ اور فیض حمید کو مشورے کے لیے بلایاگیا‘ جنرل فیض حمید خاموش بیٹھے رہے تاہم جنرل باجوہ نے مشورہ دیا ’’یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے اگر میاں نواز شریف کو جیل میں کچھ ہو گیا تو یہ دوسرے بھٹو بن جائیں… Continue 23reading جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

بھارتی میڈیا نے تیجس حادثہ کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

بھارتی میڈیا نے تیجس حادثہ کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے گودی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی نااہلی چھپانے کیلئے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی طیارہ حادثہ کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی کوشش میں لگے رہے۔ارنب گوسوامی نے… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے تیجس حادثہ کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کرکے لاش بستر میں چھپادی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کرکے لاش بستر میں چھپادی

سانگھڑ (این این آئی)سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کرکے لاش بستر میں چھپادی۔پولیس کے مطابق واقعہ سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں 3روز قبل پیش آیا جہاں گھر سے ایک بزرگ خاتون کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق بیٹے نے3روز قبل ماں کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش… Continue 23reading سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کرکے لاش بستر میں چھپادی

ویتنام میں بارشوں نے تباہی مچادی، 2 لاکھ گھر ڈوب گئے، 55 افراد ہلاک، درجنوں ملبے تلے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

ویتنام میں بارشوں نے تباہی مچادی، 2 لاکھ گھر ڈوب گئے، 55 افراد ہلاک، درجنوں ملبے تلے

ہنوئی (این این آئی)ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اب تک 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے بتایا کہ وسطی ویتنام میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع… Continue 23reading ویتنام میں بارشوں نے تباہی مچادی، 2 لاکھ گھر ڈوب گئے، 55 افراد ہلاک، درجنوں ملبے تلے

2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ، پہلے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ، پہلے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

واشنگٹن (این این آئی)2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کونسے ہیں، اس حوالے سے فہرست جاری کی گئی ہے۔قرضدار ممالک کی فہرست کسی بھی ملک کے کْل مجموعی قومی قرض اور قرض بطور تناسبِ جی ڈی پی کو دیکھ کر تیار کی جاتی ہے۔مزید برآں ممالک کے قرض کو پبلک اور بعض… Continue 23reading 2025 میں دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ، پہلے نمبر پر کونسا ملک ہے؟

دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گرنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گرنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

دبئی (این این آئی)دبئی میں ائیر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوا، حادثے کی نئی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔گزشتہ دبئی ائیر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، بھارتی طیارہ ایروبیٹک اسٹنٹ کے دوران گرا۔بھارتی ائیرفورس نے طیارہ گرنیاور پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق… Continue 23reading دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گرنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

راہ چلتی خواتین کو چھیڑ کر فرار ہونے والا بائیک سوار ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

راہ چلتی خواتین کو چھیڑ کر فرار ہونے والا بائیک سوار ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

لاہور (این این آئی) خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو وائرل ہونے پر اوباش بائیک سوار کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق ایس ایچ او اقبال ٹائون عامر شہزاد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی، خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے اوباش ملزم سعید کو گرفتار کرلیا، ملزم سعید نے پاک… Continue 23reading راہ چلتی خواتین کو چھیڑ کر فرار ہونے والا بائیک سوار ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

راولپنڈی میں ای چالان کا آغاز ہوگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

راولپنڈی میں ای چالان کا آغاز ہوگیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں سیف سٹی منصوبے کو باضابطہ فعال کر دیا گیااس حوالے سے چیف ٹریفک افسر راولپنڈی فرحان اسلم نے بتایا کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہو گیا ہے۔ سی ٹی او نے کہا کہ راولپنڈی میں 359 مقامات پر 2… Continue 23reading راولپنڈی میں ای چالان کا آغاز ہوگیا

راولپنڈی،بچوں ، بچیوں سے زیادتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ملزم کا عبرتناک انجام

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

راولپنڈی،بچوں ، بچیوں سے زیادتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ملزم کا عبرتناک انجام

راولپنڈی(این این آئی)بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ملزم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ امرال کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک اور 2 فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت محمد عباس کے نام سے… Continue 23reading راولپنڈی،بچوں ، بچیوں سے زیادتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ملزم کا عبرتناک انجام

1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 1,057