پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں ای چالان کا آغاز ہوگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں سیف سٹی منصوبے کو باضابطہ فعال کر دیا گیااس حوالے سے چیف ٹریفک افسر راولپنڈی فرحان اسلم نے بتایا کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہو گیا ہے۔

سی ٹی او نے کہا کہ راولپنڈی میں 359 مقامات پر 2 ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے گئے ہیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر خود کار چالان ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، سگنل وائلیشن اور دیگر خلاف ورزیوں پر ای چالاننگ جاری ہے، ای چالان تصاویر اور کوڈ کے ساتھ مالک کو گھر کے پتے پر موصول ہو گا۔فرحان اسلم کے مطابق ای چالان سسٹم سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ساتھ منسلک ہے، سیف سٹی کیمروں سے لاء انفورسمنٹ کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔سی ٹی او راولپنڈی نے کہا کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…