بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

ایبٹ آباد،گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

ایبٹ آباد،گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی

ایبٹ آباد(این این آئی)ایبٹ آبادمیں گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے حادثے میں طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ بگنوتر کی حدود میں واقع بیرن گلی کے قریب ایک گاڑی (کیری ڈبہ) خوفناک حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات… Continue 23reading ایبٹ آباد،گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی

نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر پولینڈ کی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر پولینڈ کی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

سرگودھا — پولینڈ کی ایک غیر ملکی لڑکی اپنے پاکستانی محبوب سے شادی کے لیے پاکستان آ گئی۔رپورٹ کے مطابق، لڑکی نے پاکستانی شہری سے محبت کے باعث سرگودھا کا سفر کیا اور یہاں اسلام قبول کر کے اپنا نام مریم رکھ لیا۔ بعد ازاں اس نے مطیع اللہ نامی نوجوان سے نکاح کر لیا۔

سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں اضافہ

Nکراچی – ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے تک پہنچ گیا ہے۔اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 972 روپے کا اضافہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کیساتھ جنگ میں بھارت کو واضح شکست ہوئی، فرانسیسی کمانڈر کی تصدیق

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان کیساتھ جنگ میں بھارت کو واضح شکست ہوئی، فرانسیسی کمانڈر کی تصدیق

پیرس: فرانس کی بحریہ کے ایک سینئر کمانڈر نے تصدیق کی ہے کہ مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ میں بھارتی رافیل طیارے مار گرائے گئے تھے۔کمانڈر نے واضح کیا کہ اس کارروائی میں بھارتی ناکامی کی وجہ چینی جے-10 سی طیاروں کی تکنیکی برتری نہیں بلکہ پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان کیساتھ جنگ میں بھارت کو واضح شکست ہوئی، فرانسیسی کمانڈر کی تصدیق

سردی کی شدت میں اضافہ، اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

سردی کی شدت میں اضافہ، اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ادارے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت درجہ حرارت شدید طور پر گرنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں… Continue 23reading سردی کی شدت میں اضافہ، اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

ٹرمپ اور ممدانی کا وائٹ ہاؤس میں آمنا سامنا، ملاقات میں کیا ہوا؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

ٹرمپ اور ممدانی کا وائٹ ہاؤس میں آمنا سامنا، ملاقات میں کیا ہوا؟

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں پہلی ملاقات غیر معمولی طور پر دوستانہ ماحول میں ہوئی، حالانکہ گزشتہ کئی ماہ سے دونوں رہنما ایک دوسرے پر سخت تنقید کرتے آئے تھے۔اوول آفس میں ہونے والی اس ملاقات میں سیاسی اختلافات پیچھے… Continue 23reading ٹرمپ اور ممدانی کا وائٹ ہاؤس میں آمنا سامنا، ملاقات میں کیا ہوا؟

سر کاری ملاز مین کو 2 سال کی تنخواہ انعام میں دینے کا فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

سر کاری ملاز مین کو 2 سال کی تنخواہ انعام میں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد میں چیئرمین ایف بی آر کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ بورڈ اِن کونسل کے اجلاس میں ان لینڈ ریونیو کے افسران کے لیے انعامات کی حد میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ محنت اور شاندار کارکردگی دکھانے والے افسران کے لیے سالانہ… Continue 23reading سر کاری ملاز مین کو 2 سال کی تنخواہ انعام میں دینے کا فیصلہ

قرآن پاک کی آیات والے اخباری یا کاغذی صفحات کےاستعمال پرپابندی عائد کر دی گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

قرآن پاک کی آیات والے اخباری یا کاغذی صفحات کےاستعمال پرپابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر میں عوامی نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے آئندہ دو ماہ کے لیے سخت پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحبزادہ محمد یوسف کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشنز کے مطابق اسلام آباد میں اذان اور جمعہ کے خطبہ کے علاوہ کسی بھی قسم کے لاؤڈ… Continue 23reading قرآن پاک کی آیات والے اخباری یا کاغذی صفحات کےاستعمال پرپابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد میں مختلف پابندیاں لگا دی گئیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آباد میں مختلف پابندیاں لگا دی گئیں

اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر میں عوامی نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے آئندہ دو ماہ کے لیے سخت پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحبزادہ محمد یوسف کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشنز کے مطابق اسلام آباد میں اذان اور جمعہ کے خطبہ کے علاوہ کسی بھی قسم کے لاؤڈ… Continue 23reading اسلام آباد میں مختلف پابندیاں لگا دی گئیں

1 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 1,053