محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے کے طویل عرصے سے قحط اور خشک سالی کے شکار علاقوں کے لئے بڑی خوشخبری سنائی۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق مغربی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی






































