ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان
ملتان (این این آئی)ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطانز کا حصہ ہونا ان کی زندگی کا بڑا اعزاز رہا۔ جاری بیان میں علی ترین نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ہمیشہ فخر کی بات رہی، جو ان کے… Continue 23reading ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان







































