طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
نئی دہلی(این این آئی)طیارتے گرانے کے اعتراف پربھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ کار پراوین سواہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پراوین سواہنی نے کہا ہے کہ جب سے مودی اقتدار میں آئے ہیں بھارتی فضائیہ تنزلی کا شکار ہے، بھارت کو ایسی سرکار… Continue 23reading طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ