جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

سگی بہن کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا سفاک بھائی گرفتار

datetime 28  مئی‬‮  2025

سگی بہن کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا سفاک بھائی گرفتار

لاہور (این این آئی) شاد باغ کے علاقے میں سگی بہن کو قتل کر کے خود کشی کا ڈرامہ رچانے والے سفاک بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔خودکشی کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی، لاش کو مشکوک جانتے ہوئے شاد باغ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ایس پی سٹی بلال احمد نے… Continue 23reading سگی بہن کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا سفاک بھائی گرفتار

ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں، بھتیجی اور بھائی ہلاک

datetime 28  مئی‬‮  2025

ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں، بھتیجی اور بھائی ہلاک

مریدکے (این این آئی)مریدکے چک 28 میں ناخلف بیٹے کی فائرنگ سیماں،بھتیجی اور بھائی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مریدکے چک 28 میں ناخلف بیٹے نے ماں،بھتیجی اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کے مطابق فائرنگ سے 16سال کی لڑکی زخمی ہوئی جسکوتشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا۔پولیس کیمطابق مرنیوالوں میں11سال کی… Continue 23reading ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں، بھتیجی اور بھائی ہلاک

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 28  مئی‬‮  2025

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، یہ کمی اس امکان کے بعد سامنے آئی جس میں کہا گیا اوپیک پلس 31 مئی کو اپنی آئندہ میٹنگ کے دوران تیل… Continue 23reading یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا

datetime 28  مئی‬‮  2025

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا

راجووال (این این آئی )بیوی نے مبینہ طور پر اپنے آشنا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ ایف آئی آر کے مطابق فیصل پارک کا رہائشی مقتول شاہد، اپنی بیوی طیبہ گیلانی کو کاشف اور عیسی نامی افراد سے ناجائز تعلقات سے باز رکھنے کی کوشش… Continue 23reading ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

datetime 28  مئی‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ ہفتے میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی گراوٹ دیکھی گئی، جس کی تفصیلات پاکستان ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں پیش کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 22 مئی 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1,413 روپے رہی، جو… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

پاکستان کے جے 35 اے کا خوف، بھارت کی اپنا ففتھ جنریشن فائٹرجیٹ بنانے کی تیاریاں

datetime 28  مئی‬‮  2025

پاکستان کے جے 35 اے کا خوف، بھارت کی اپنا ففتھ جنریشن فائٹرجیٹ بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین سے حاصل کردہ جدید جے 35 اے لڑاکا طیاروں کی پاکستان فضائیہ میں ممکنہ شمولیت کی خبروں کے بعد بھارتی عسکری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جس کے نتیجے میں بھارت نے اپنے پانچویں نسل کے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی تیاری کے منصوبے کو فوری منظوری دے… Continue 23reading پاکستان کے جے 35 اے کا خوف، بھارت کی اپنا ففتھ جنریشن فائٹرجیٹ بنانے کی تیاریاں

یوم تکبیر پر جاری بڑے بڑے سرکاری اشتہارات سے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تصاویر غائب

datetime 28  مئی‬‮  2025

یوم تکبیر پر جاری بڑے بڑے سرکاری اشتہارات سے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تصاویر غائب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یومِ تکبیر کے موقع پر جاری کردہ سرکاری اشتہارات میں پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عدم موجودگی پر عوامی سطح پر حیرت اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 28 مئی کے موقع پر اخبارات میں جو اشتہارات شائع کیے، ان… Continue 23reading یوم تکبیر پر جاری بڑے بڑے سرکاری اشتہارات سے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تصاویر غائب

ٹرمپ انتظامیہ کا تمام سفارتخانوں کوغیر ملکی طلبا کو ویزے نہ دینے کے احکامات جاری

datetime 28  مئی‬‮  2025

ٹرمپ انتظامیہ کا تمام سفارتخانوں کوغیر ملکی طلبا کو ویزے نہ دینے کے احکامات جاری

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے غیر ملکی طلبا کی ویزا کے حصول کی تمام درخواستیں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے م طابق اس فیصلے کے تحت اب ان تمام درخواستوں پر کارروائی اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکانٹس کی مکمل… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ کا تمام سفارتخانوں کوغیر ملکی طلبا کو ویزے نہ دینے کے احکامات جاری

3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

datetime 28  مئی‬‮  2025

3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں قیمتی پھلوں کی فہرست میں شامل جاپانی آم “میازاکی” اب پاکستان میں بھی اگایا جا رہا ہے، جو اپنی بے مثال مٹھاس اور انوکھے رنگ کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ آم بین الاقوامی مارکیٹ میں 800 سے 900 امریکی ڈالر فی کلو میں فروخت ہوتا ہے، جو… Continue 23reading 3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

1 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 527